پاکستان میں جب بھی جس نے بھی بڑا بول بولا‘ وہ اللہ کی پکڑ میں آ گیا،جاوید چوہدری کا تجزیہ
مجھے صحافت میں پچیس سال ہو گئے ہیں‘ میں نے ان پچیس برسوں میں یہ سیکھا ہے کہ کسی سیاستدان کو کوئی بڑا بول نہیں بولنا چاہیے‘ ہمیشہ عاجزی اختیار کرنی چاہیے کیونکہ پاکستان میں جب بھی جس نے بھی بڑا بول بولا‘ وہ اللہ کی پکڑ میں آ گیا‘ آپ تین تازہ ترین بڑے… Continue 23reading پاکستان میں جب بھی جس نے بھی بڑا بول بولا‘ وہ اللہ کی پکڑ میں آ گیا،جاوید چوہدری کا تجزیہ







































