ہرچرن سنگھ پاکستان آرمی کے پہلے سکھ لیفٹیننٹ کرنل تعینات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی کے سکھ افسر ہرچرن سنگھ کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے، اور وہ اس رینک تک پہنچنے والے پاک فوج کے پہلے سکھ افسر بن گئے ہیں۔ہرچرن سنگھ 1987 میں ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے، جو سکھ مذہب کے بانی بابا… Continue 23reading ہرچرن سنگھ پاکستان آرمی کے پہلے سکھ لیفٹیننٹ کرنل تعینات











































