بہن بھائی نے ملکر باپ کو مبینہ طور پر قتل کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جھنگ کے علاقے ماڑی بلوچاں میں بہن بھائی نے ملکر باپ کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ 15سال کے بھائی نے 13سال کی بہن کیساتھ باپ کی لاش صحن میں دفنائی،بیٹے نے 10روز قبل تھانہ کوٹ شاکر میں باپ کے… Continue 23reading بہن بھائی نے ملکر باپ کو مبینہ طور پر قتل کردیا











































