علم نجوم کی روشنی میں سال 2026 پاکستان کیلئے کیسا رہے گا؟جانیے
کراچی(این این آئی)علم نجوم کی ماہر سامعہ خان نے کہاہے کہ سال2026کے دوران اگرچہ عالمی کشیدگی میں اضافہ ہوگا، لیکن پاکستان کے حالات نسبتا بہتر رہنے کے امکانات ہیں کیونکہ بھارت اندرونی سیاسی اور معاشی مسائل کا شکار ہے اور بڑے تنازع سے بچنے کی کوشش کرے گا۔وہ فروری کے بعد عالمی سطح پر بے… Continue 23reading علم نجوم کی روشنی میں سال 2026 پاکستان کیلئے کیسا رہے گا؟جانیے











































