بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

غیرت کے نام پر سوتیلے بیٹے نے کزن کیساتھ مل کر 51 سالہ ماں کو قتل کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)غیرت کے نام پر سوتیلے بیٹے نے کزن کے ساتھ مل کر 51 سالہ ماں کو تیز دھار آلہ سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا

پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور مقدمہ قتل درج کر کے ملزمان کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ شاہ پور صدر کے علاقہ مہریہ ٹان میں 51 سالہ خاتون شمیم بی بی کو غیرت کے نام پر گھر میں سوتیلے بیٹے نے کزن کے ساتھ مل کر تیز دھار چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور فرار ہو گے۔ پولیس نے اہل علاقہ کی اطلاع پر مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور پولیس اہلکار آصف اقبال کی مدعیت میں تین ملزمان عمران، مسعود اور نامعلوم کے خلاف زیر دفعہ 302/311/34 ت پ مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…