عائشہ گلالئی نے کتنے کروڑ کی کرپشن کی؟ثبوت جمع کروادیئے گئے،افسوسناک انکشافات
پشاور(این این آئی)عائشہ گلالئی کے خلاف نیب خیبرپختونخوا میں گلالئی کے سابق معاون نورزمان اور ساتھیوں نے درخواست جمع کرادی جس میں ترقیاتی منصوبوں میں ایک کروڑ سے زیادہ کمیشن لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے نیب خیبرپختونخوا میں عائشہ گلالئی کے خلاف سابق معاون نورزمان اور دیگر ساتھیوں نے درخواست جمع کرادی درخواست… Continue 23reading عائشہ گلالئی نے کتنے کروڑ کی کرپشن کی؟ثبوت جمع کروادیئے گئے،افسوسناک انکشافات









































