نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن روانگی واپسی کب ہوگی؟معاملات کون سنبھالے گا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف بدھ کو ممکنہ طور پر لندن روانہ ہو جائیں گے اور عید اپنی اہلیہ کے ہمراہ لندن میں ہی منائیں گے جب کہ این اے 120 کی انتخابی مہم کی نگرانی مریم نواز کریں گی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ سے پاناما کیس میں نااہلی کی سزا پانے والے… Continue 23reading نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن روانگی واپسی کب ہوگی؟معاملات کون سنبھالے گا؟











































