ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جاوید ہاشمی نوازشریف کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے،حیرت انگیزدعویٰ

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگی لیڈر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نوازشر یف سچ کہتے ہیں ووٹ کا تقدس ضرور ی ہے ‘چور دروازے سے اقتدار میں آنے کی کوشش کر نیوالے کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ‘عمران خان جانتے ہیں وہ عوام کے ووٹ سے اقتدارمیں نہیں آسکتے اسی لیے شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتے ہیں ‘پاکستان میں تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں گے تب ہی ملک آگے بڑ ھے گا ورنہ ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ جو بھی ووٹ لے کر اقتدار میں آئے اس کو مدت پوری کرنے کا ہر صورت موقع ملنا چاہئے جو ووٹ لیکر اقتدار میں آنے کے بعد غلط کام کریگا قوم اس کو خود ہی انتخابات میں مسترد کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر یف سچ کہتے ہیں کہ پاکستان ووٹ کی بنیاد پر بنا تھا اور ووٹ کی بنیاد پر ہی قائم رہ سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ملک کے تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہئے انہیں کسی سازش کا حصہ نہیں بننا چاہئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…