پانامہ فیصلے میں تاخیرکی خبر نے سب کو چونکا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس فیصلے میں طویل تاخیر کا خدشہ، معاملہ التوا کا شکار ہونے کا امکان پیداہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ امت کی ایک رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کے حوالے سے امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ سپریم کورٹ جمعہ تک اپنے فیصلے کا اعلان کر دے گی تاہم اگر… Continue 23reading پانامہ فیصلے میں تاخیرکی خبر نے سب کو چونکا دیا











































