’’شریف خاندان کے خلاف سلطانی گواہ ‘‘ صحافی کے سوال پر ظفر حجازی نے قصہ ہی ختم کرتے ہوئےکیا بات کہہ دی ؟۔۔دھماکہ خیز انکشاف ‎

26  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معطل چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے سلطانی گواہ بننے کے سوال پر لاحول پڑھ لیا۔تفصیلات کے مطابق ظفر حجازی کو اسلام آباد کی سول عدالت نے 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیا تھا جس کی مدت ختم ہونے پر انہیں آج دوبارہ اسلام آباد کی سول عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع دیتے ہوئے ایف آئی اے کو 3روز کیلئے انہیں حوالے کر دیا گیا

ہےاور 29جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سماعت کے بعد عدالت سے واپسی پر میڈیا نمائندوں نے ظفر حجازی سے سوالات کیے۔صحافی نے ظفر حجازی سے پوچھا کہ انہیں کس چیز کی سزا مل رہی ہے، جس پر ظفر حجازی نے جواب میں کہا کہ ’’کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا‘‘ صحافی نے دوسرا سوال کیاکہ کیا آپ اس کیس میں سلطانی گواہ بنیں گے؟، جس پر ظفر حجازی لاحول ولا قوۃکا ورد کرنے لگ گئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…