بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ماضی کے مایہ ناز پاکستانی بلے باز سلیم ملک نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 26  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کرکـٹر سلیم ملک کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات، مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر اور ماضی کے مایہ ناز پاکستانی بلے باز اور ٹیسٹ کرکٹرسلیم ملک نے چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی نے سلیم ملک کی مسلم لیگ ق میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے مسلم لیگ ق کیلئے بہترین اضافہ قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…