عائشہ گلالئی کے کون سے مقاصد پورے نہیں ہوئے تو وہ پارٹی کیخلاف ہو گئیں؟
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کے مقاصد پورے نہیں ہوئے تو وہ پارٹی کے مخالف ہو گئیں۔ پرویز خٹک تحریک انصاف سےمنحرف ہونے والی خاتون رہنما عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دے رہے تھےانہوں نے کہا کہعمران خان نے عائشہ گلالئی کو زمین سے اٹھا… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے کون سے مقاصد پورے نہیں ہوئے تو وہ پارٹی کیخلاف ہو گئیں؟











































