این اے 120 میں ضمنی الیکشن ،الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاناما پیپرز کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو بطور وزیراعظم نااہل قرار دیئے جانے کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 لاہور میں ضمنی الیکشن 17 ستمبر کو ہوگا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق انتخابات کا… Continue 23reading این اے 120 میں ضمنی الیکشن ،الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیا







































