شریف فیملی کیلئے سعودی عرب سے سب سے بُری خبر آگئی
اسلام آباد۔ریاض (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کیلئے سعودی حکومت کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز سمیت دیگر کے اثاثوں کی تمام تفصیلات سعودی حکومت سے… Continue 23reading شریف فیملی کیلئے سعودی عرب سے سب سے بُری خبر آگئی











































