عائشہ گلالئی کے بعداہم سیاسی رہنما اورخاتون سینیٹر نے بھی عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر روبینہ خالد نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف عمران خان کی طرف سے بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روتے انسان ہیں جن کے سینے میں دل ہو۔ عمران خان کو مشال خان کی والدہ کے آنسوؤں کا حساب… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعداہم سیاسی رہنما اورخاتون سینیٹر نے بھی عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے











































