پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سمندری طوفان کراچی سے صرف 340 کلومیٹر دور، طوفان کا رخ بدل گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کراچی سے صرف 340 کلومیٹر دور، طوفان کا رخ بدل گیا

سمندری طوفان کراچی سے صرف 340 کلومیٹر دور، طوفان کا رخ بدل گیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سمندری طوفان بائپر جوئے کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 340 کلو میٹر رہ گیا جبکہ طوفان نے اپنا رخ تبدیل کر لیا۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی سے سمندری طوفان بپرجوائے… Continue 23reading سمندری طوفان کراچی سے صرف 340 کلومیٹر دور، طوفان کا رخ بدل گیا

غیر ملکی حکومتوں کے ترقیاتی اداروں کو 30 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ

datetime 14  جون‬‮  2023

غیر ملکی حکومتوں کے ترقیاتی اداروں کو 30 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے وفاقی حکومت سے منظور شدہ غیر ملکی حکومتوں، غیر ملکی شہریوں یا کسی اور غیر مقیم شخص کے ترقیاتی اداروں کو 30 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی ہے۔جنگ اخبار میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق  کچھ درج شدہ مخیر تنظیموں جیسے کہ اسپتالوں، سرکاری اور غیر سرکاری… Continue 23reading غیر ملکی حکومتوں کے ترقیاتی اداروں کو 30 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ

عادل راجہ لندن میں گرفتار

datetime 14  جون‬‮  2023

عادل راجہ لندن میں گرفتار

لندن(این این آئی)سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی متضاد اطلاعات ہیں،نجی ٹی وی کے مطابق فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ برطانوی حکام نے کن وجوہات پر عادل راجہ کو حراست میں لیا ہے،دوروز قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ لندن پولیس نے انہیں طلب کیا ہے تاہم… Continue 23reading عادل راجہ لندن میں گرفتار

9 مئی کے ملزمان کیلئے ریلیف مانگنے پر حکام مغربی سفارتکاروں سے ناراض

datetime 14  جون‬‮  2023

9 مئی کے ملزمان کیلئے ریلیف مانگنے پر حکام مغربی سفارتکاروں سے ناراض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چند مغربی سفارت کاروں نے 9؍ مئی کے حملوں میں ملوث افراد اور حملہ آوروں کیلئے ریلیف حاصل کرنے کی خاطر سرکردہ عہدیداروں سے رابطہ کیا ہے لیکن اس بات کو سراسر نظر انداز کیا ہے کہ واشنگٹن اور لندن جیسے طاقتور دارالحکومتوں کو جب ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہوا تو… Continue 23reading 9 مئی کے ملزمان کیلئے ریلیف مانگنے پر حکام مغربی سفارتکاروں سے ناراض

آؤٹ سورس ٹرینوں میں وسیع پیمانے پر بےضابطگیوں کا انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2023

آؤٹ سورس ٹرینوں میں وسیع پیمانے پر بےضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے پاکستان کی طرف سے آؤٹ سورسنگ کی جانے والی ٹرینوں کے وسیع پیمانے پر بے ضابطگیاں اور چارجنگ سمیت دیگر درجنوں شکایات پر ڈی سی او پاکستان ریلوے رباب ملک نے تفصیلی خط جاری کیا ہے۔ جنگ اخبار میں زبیر قصوری کی خبر کے مطابق خط میں ریلوے افسران کو بتایا… Continue 23reading آؤٹ سورس ٹرینوں میں وسیع پیمانے پر بےضابطگیوں کا انکشاف

سمندری طوفان، آج سے تمام قومی اور بین الاقوامی پروازیں بند کرنے کا فیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2023

سمندری طوفان، آج سے تمام قومی اور بین الاقوامی پروازیں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران کسی بھی وقت پاکستان کے ساحلی علاقوں اور پڑوسی بھارتی ساحلوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے پیش نظر مغربی ہوائی راہداری کا استعمال کرتے ہوئے تمام قومی اور بین الاقوامی پروازوں کی لینڈنگ اور ایوی ایشن اسپیس سے پرواز کو فوری طور… Continue 23reading سمندری طوفان، آج سے تمام قومی اور بین الاقوامی پروازیں بند کرنے کا فیصلہ

طوفان بپر جوئے سے کراچی کو کوئی خطرہ نہیں، کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان، نئی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 14  جون‬‮  2023

طوفان بپر جوئے سے کراچی کو کوئی خطرہ نہیں، کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان، نئی پیش گوئی کر دی گئی

  کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی سے سمندری طوفان بپرجوائے کا فاصلہ بڑھ گیا ہے۔سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 370 کلو میٹر دور ہے، اس سے قبل یہ 340 کلو میٹر کی دوری پر آ گیا تھا۔ سمندری طوفان ٹھٹھہ کے جنوب میں 355 کلو میٹر جبکہ کیٹی بندر… Continue 23reading طوفان بپر جوئے سے کراچی کو کوئی خطرہ نہیں، کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان، نئی پیش گوئی کر دی گئی

سابق آرمی چیف اسلم بیگ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

datetime 14  جون‬‮  2023

سابق آرمی چیف اسلم بیگ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل (ر)اسلم بیگ کے بڑے بھائی کرنل مرزا افضل بیگ انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 98 برس تھی۔ ان کی تدفین ملیر کینٹ فوجی قبرستان میں کی گئی ہے۔ مرزا افضل بیگ نے 1971 کی جنگ کے دوران ماڑی پور ایئر بیس کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کی… Continue 23reading سابق آرمی چیف اسلم بیگ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

عمران خان ہر سیاسی جماعت سے بات کرنا چاہتے ہیں، شعیب شاہین

datetime 14  جون‬‮  2023

عمران خان ہر سیاسی جماعت سے بات کرنا چاہتے ہیں، شعیب شاہین

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے کہا ہے کہ معاشی ایمرجنسی لگانے کیلئے صدر پاکستان کا مطمئن ہونا بہت ضروری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی ہر سیاسی جماعت سے بات کرناچاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading عمران خان ہر سیاسی جماعت سے بات کرنا چاہتے ہیں، شعیب شاہین

1 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 12,318