ریلی میں شریک نہ ہونے کی وجہ کمر درد نہیں بلکہ کچھ اور وجوہات ہیں، چوہدری نثار نے سب پر بجلیاں گرا دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے کمر درد سے متعلق خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ ریلی میں عدم شرکت کی وجہ کمر درد نہیں۔ایک بیان میں چوہدری نثار نے کہا کہ میڈیا کے کچھ حلقے ان کے حوالے سے خود ہی خبر بناتے ہیں اور پھر… Continue 23reading ریلی میں شریک نہ ہونے کی وجہ کمر درد نہیں بلکہ کچھ اور وجوہات ہیں، چوہدری نثار نے سب پر بجلیاں گرا دیں











































