ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’خطرناک ترین دہشتگردوں سے تعلقات‘‘ خاتون اینکر پرسن کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کے خطرناک ترین دہشتگردوں سے تعلقات کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی اینکر پرسن نادیہ خان کے خلاف خطرناک ترین دہشتگردوں سے مبینہ تعلقات

کے حوالے سے اسلام آباد کے رہائشی عاصم خان سکندر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاق کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ کیس کی سماعت 18اگست مقرر کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…