قومی اسمبلی میں کچھ لوگ مجھے اچھوت سمجھتے ہیں اس لئے وہاں میرے ساتھ۔۔۔جمشید دستی کا بڑا دعویٰ
مظفر گڑھ (آن لائن) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ اسمبلی میں اکثر لوگ انہیں اچھوت سمجھتے ہیں،اراکین میرے ساتھ ہاتھ نہیں ملاتے کہیں جراثیم ہی نہ لگ جائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ وہ اپنے اکثر کام خود اپنے ہاتھوں سے کرتے ہیں اور اس… Continue 23reading قومی اسمبلی میں کچھ لوگ مجھے اچھوت سمجھتے ہیں اس لئے وہاں میرے ساتھ۔۔۔جمشید دستی کا بڑا دعویٰ