آمدہ یوم آزادی پر کونسا تاریخ ساز ریکارڈ قائم ہونے جا رہا ہے؟ ملک ریاض بٹن دبا کر کیا کریں گے؟

8  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہے ، بحریہ ٹاون اسلام آباد میں بلندترین قومی پرچم لہرا دیا گیا، مہمان خصوصی چئیرمین بحریہ ٹاون ملک ریاض نے بٹن دبا کر ایک سو ساٹھ فٹ بلند پول پر قومی پرچم لہرایا۔تفصیلات کے مطابق وطن سے محبت کا خوبصورت اظہار کرتے ہوئے بحریہ گارڈن سٹی اسلام آباد میں بلند ترین قومی پرچم لہرا دیا گیا، ایک سو ساٹھ فٹ بلند پول پر لہرائے گئے پرچم کی لمبائی چالیس

فٹ اور چوڑائی پچیس فٹ ہے۔تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے قومی پرچم لہرانے کیلئے بٹن دبایا، سبزہلالی پرچم بلند ہونا شروع ہوا تو فضا سبز اور سفید غبارے چھوڑے گئے اور کبوتر آزاد کیے گئے۔تقریب سے خطاب میں ملک ریاض کا کہنا تھا کہ ملک پر مشکل وقت ہے ، ہمیں ملکی ترقی کیلئے کردار ادا کرنا چاہئیے‌۔اس موقع پر شہدائے پاکستان، ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…