ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی جگہ نیا پارٹی صدر لایا جائے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ پر بجلی گرادی

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مسلم لیگ ن کو نیا پارٹی صدر مقرر کر نے کے لیے با ضابطہ نوٹس جاری ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اپنے نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002کے تحت نا اہل شخص پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتا

لہٰذہ مسلم لیگ ن جلد از جلد اپنا نیا صدر منتخب کرے۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے آئین کے تحت بھی پارٹی صدر کا عہدہ ایک ہفتے سے زائد خالی نہیں رہ سکتا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ پاناما کیس فیصلے میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کونا اہل قرار دے چکی ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف ن لیگ کے پارٹی صدر بھی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…