میئر کراچی وسیم اختر کا نمبر بھی آگیا،حیرت انگیزفیصلہ
کراچی (این این آئی) کراچی کی خراب صورتحال اور متحدہ لندن سے روابط کے الزامات پر میئر کراچی وسیم اختر کی تبدیلی پر مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان میں بلدیاتی قیادت فیصل سبزواری کے سپرد کرنے پر غور جاری ہے، سینئر رہنماؤں کا موقف ہے کہ زیادہ عرصے اختیارات کا رونا… Continue 23reading میئر کراچی وسیم اختر کا نمبر بھی آگیا،حیرت انگیزفیصلہ











































