معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا اے آر وائی نیوزکے پروگرام میں اﷲتعالیٰ کے نام کیساتھ ایسے غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا۔۔پیمرا نے بھی ایکشن لے لیا
اسلام آباد(پ ر)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل ’اے آر وائی نیوز‘ کے پروگرام ’دی رپورٹرز‘ بتاریخ 7ستمبر 2017 ء میں عارف حمید بھٹی کی جانب سے اﷲ تعالیٰ کا ذکر انتہائی غیر ذمہ دارانہ انداز میں کرنے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سات یوم یعنی 15ستمبر… Continue 23reading معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا اے آر وائی نیوزکے پروگرام میں اﷲتعالیٰ کے نام کیساتھ ایسے غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا۔۔پیمرا نے بھی ایکشن لے لیا











































