طارق فضل چوہدری کے گھر کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ،شناختی کارڈ بھی ساتھ ہی موجود ،کارڈپر کس کا نام لکھا ہے؟ ہر طرف خوف و ہراس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کے گھر کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کے گھر کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ڈھانچے کے ساتھ ایک شناختی کارڈ بھی… Continue 23reading طارق فضل چوہدری کے گھر کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ،شناختی کارڈ بھی ساتھ ہی موجود ،کارڈپر کس کا نام لکھا ہے؟ ہر طرف خوف و ہراس











































