نواز شریف کی واپسی کیلئے ایک اور رکاوٹ دور ، 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت 5 سال سے زائد نہیں ہوگی، سینیٹ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ منظور
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ نے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخالفت کے باوجود انتخابی ایکٹ (ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دیدی جبکہ چیئرمین و ڈپٹی چیئر مین سینیٹ، قائد ایوان، قائد حزب اختلاف اور اراکین کی تنخواہوں، الائونسز اور مراعات (ترمیمی) بل 2023 کی متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ۔ جمعہ… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی کیلئے ایک اور رکاوٹ دور ، 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت 5 سال سے زائد نہیں ہوگی، سینیٹ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ منظور