پی آئی اے 400 ارب کے خسارے کے باعث ٹائی ٹینک بن چکا، مشیر ہوا بازی
کراچی(آئی این پی ) وزیر اعظم کے مشیر ہوابازی سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے 400 ارب کے خسارے کے باعث ٹائی ٹینک بن چکا،قومی ائر لائن کی تباہی میں ملازمین افسران اور مختلف ادوار کی حکومتیں ذمہ دار ہیں،اوپن اسکائی پالیسی نے قومی ائرلائن کا مالی خسارے کئی گناہ… Continue 23reading پی آئی اے 400 ارب کے خسارے کے باعث ٹائی ٹینک بن چکا، مشیر ہوا بازی











































