منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں23۔اکتوبر تک توسیع کردی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فاصلاتی نظام تعلیم سے مستفید کرنے کے لئے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے علاوہ دیگر تمام تعلیمی پروگرامز کے داخلوں کی تاریخ میں 23۔اکتوبر تک توسیع کی منظوری دے دی ہے ٗ ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلہ ٹیسٹ کا اعلان قبل ازیں کیا

جاچکا ہے۔ان پروگرامز کے داخلہ ٹیسٹ 15سے 20۔اکتوبر کے درمیان منعقد کئے جائیں گے اور کامیاب امیدواروں کی میرٹ لسٹ 31۔اکتوبر کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری کر دی جائے گی۔نئے شیڈول کے مطابق ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے جاری طلبہ و طالبات 23۔اکتوبر تک داخلہ حاصل کرسکتے ہیں ۔ ِ میٹرک پروگرام میں داخلے کے لیٹ فیس چارجز 100۔روپے ٗ ایف اے

اور بی اے کے لئے 200۔روپے جبکہ پوسٹ گریجویٹ/بی ایڈ پروگرامز کے لئے 500۔روپے مقرر کئے گئے ہیں۔داخلہ فارم اور پراسپکٹس اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے مین کیمپس اور ملک کے مختلف شہروں میں موجود علاقائی دفاتر/رابطہ دفاتر میں قائم سیل پوائنٹس سے دستیاب ہیں۔ طلبہ کی سہولت کے لئے تمام پروگرامز کے پراسپکٹس اور داخلہ فارمز یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkسے بھی حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…