’’45دن کیلئے47رکنی کابینہ‘‘ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 45دن کیلئے47رکنی کابینہ بنائی گئی ہے،اب دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے، ڈالر کی قیمت روزبروز بڑھ رہی ہے، سرمایہ کاری نہیں ہو رہی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہونے کے باوجودملک میں قیمتیں برقرار ہیں، عائشہ… Continue 23reading ’’45دن کیلئے47رکنی کابینہ‘‘ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟