جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کسی کی اوقات نہیں کہ ہمارے ساتھ یہ کام کرسکے،جو کرنا ہے کرلو! مریم نواز نے دھمکی دیدی‎

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز بھی باپ کے نقش قدم پر۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے احتساب عدالت کو چیلنج کر دیا کہ نواز شریف نیب کورٹ نہیں جائیں گے اگر عدالت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ میں مسلم لیگ (ن) کا میڈیا سیل چلاتی ہوں

گورنمنٹ کا نہیں اور یہ حق کوئی مجھ سے چھین نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پارٹی میں نوجوان ورکروں کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کی والدہ کلثوم نواز شریف کو ٹکٹ پارٹی مشاورت کے بعد دیا گیا۔ انہوں نے جے آئی ٹی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ہم سے پرسنل سوال کئے گئے اور فیصلہ اقامہ کو بنیاد بنا کر سنایا گیا جس کا کیس میں کہیں نام و نشان ہی نہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…