ختم نبوت قانون میں ترمیم، سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑا اختیار دے دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت قانون ترمیم کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے، اس تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی راجہ ظفرالحق کر رہے تھے وہ اس کی رپورٹ نواز شریف کو دیں گے، اس پر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو اختیار ہے کہ وہ ترمیم کے ذمہ داروں کے نام بتائیں یا نہ… Continue 23reading ختم نبوت قانون میں ترمیم، سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑا اختیار دے دیا گیا











































