پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آصف علی زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار، سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ نے وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار ہوگئے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ میں ہونے والی کرپشن اور دیگر سنگین معاملات کو لے کر آصف علی زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے راضی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یہ تمام تفصیلات کور ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے ایک اجلاس میں بتا دی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…