پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ، نیب نے تیاریاں شروع کر دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب حرکت میں آگیا، شریف فیملی کے بعد کئی اور رہنماؤں کے نمبر لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ احتساب نے اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں موجود کرپٹ لوگوں کیخلاف بھی کارروائیاں کیلئے پیشرفت شروع کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ، نیب نے تیاریاں شروع کر دیں











































