روس سے آئے ایل پی جی ٹینکرز 4 دن سے طور خم پر کلیئرنس کے منتظر
پشاور(این این آئی)روس سے آئے لیکوئفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے ٹینکرز کو تاحال طور خم ٹرمینل پر کلیئرنس نہ مل سکی۔روسی ایل پی جی کے 11 ٹینکرز 4 روز سے طور خم ٹرمینل پر کھڑے ہیں۔ کسٹم ایجنٹ مجیب شنواری کے مطابق الیکٹرانک امپورٹ فارم کی شرط کے باعث کلئیرنس میں تاخیر کا… Continue 23reading روس سے آئے ایل پی جی ٹینکرز 4 دن سے طور خم پر کلیئرنس کے منتظر