سمندری طوفان بپرجوائے کی شدت کم ہوگئی، طوفان جمعرات کو سوراشٹرا، کچھ اور پاکستانی ساحلوں کو عبور کرے گا،رپورٹ میں انکشاف
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے کی شدت کم ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نئی دہلی سے بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا کہ طوفان 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال کی طرف بڑھ رہا ہے۔ طوفان کا مرکز گجرات کے پور بندر کے جنوب مغرب میں… Continue 23reading سمندری طوفان بپرجوائے کی شدت کم ہوگئی، طوفان جمعرات کو سوراشٹرا، کچھ اور پاکستانی ساحلوں کو عبور کرے گا،رپورٹ میں انکشاف