چیئرمین پی ٹی آئی نے جے آئی ٹی میں فوجی افسران پرالزام کی ویڈیو کو تسلیم کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے آفس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 255/23 میں تحقیق کی گئی اور انہیں ایف آئی آر پڑھ کر سنائی گئی جب کہ چیئرمین پی… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی نے جے آئی ٹی میں فوجی افسران پرالزام کی ویڈیو کو تسلیم کرلیا