سرگودھا(این این آئی)گھر میں پڑی جویں مار زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے جن کی اس طرح ایک ساتھ موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر کے چک 64ایم ایل میں عدنان مجید کے گھر رکھی جویں مار زہریلی گولیاں زیادہ مقدار میں نگل لینے سے دس سالہ بیٹا فہد عدنان اور آٹھ سالہ بیٹی انابیہ عدنان کی حالت غیر ہو گئی جن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا لیکن دونوں بہن بھائی جاں بحق ہو گے جن کی اس طرح ایک ساتھ موت پر علاقہ کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔
زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور



















































