اسلام آباد(این این آئی)ملک کے وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 25سے 29دسمبر تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے بتایاکہ وفاقی تعلیمی ادارے جمعہ 22دسمبر کے بعد پیر یکم جنوری کو کھلیں گے۔
وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































