عمران خان الوداع ، مزید 2 اہم رہنما ساتھ چھوڑ گئے
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں سیاسی شخصیات کے 9 مئی کے واقعات پر مذمت بیانات میں سرگودھا شہر کے حلقہ پی پی 77 سے سابق صوبائی وزیر عنصر مجید نیازی اور ریجن کے حلقہ پی پی 92 سے سابق ایم پی اے عامر عنایت شاہانی نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا اور اعلان کیا… Continue 23reading عمران خان الوداع ، مزید 2 اہم رہنما ساتھ چھوڑ گئے