حج کیلئے آئی خاتون کے یہاں مکہ میں بچے کی ولادت
ابوجہ (این این آئی )نائجیریا سے حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والی خاتون کے یہاں مکہ میں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون 7 ماہ کی حاملہ تھی جس نے اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریا کے نیشنل حج کمیشن کلینکس کی میڈیکل ٹیم کے… Continue 23reading حج کیلئے آئی خاتون کے یہاں مکہ میں بچے کی ولادت