جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نامعلوم چور روہڑی کے نواحی گاؤں سے دو ٹرانسفارمر لے اڑے، گاؤں تاریکی میں ڈوب گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2023 |

سکھر(این این آئی)نامعلوم چور روہڑی کے نواحی گاؤں سے دو ٹرانسفارمر لے اڑے، گاؤں تاریکی میں ڈوب گئے ،گاؤں کے مکین شدید پریشان حال ،بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق روہڑی جھانگڑو کی حدود غلام بند کے نواحی گاؤں علی خان تھییم سے نامعلوم چور بجلی فراہم کرنے والا ٹرانسفارمر چوری کرکے لے گئے جبکہ اسی طرح جھانگڑو تھانے کی حد گاؤں فوگن خان سروھی سے بھی نامعلوم چور ٹرانسفارمر اتار کراپنے ہمراہ لے گئے ہیں

جس کے باعث دونوں گاؤں تاریکی میں ڈوب گئے اور گھریلوں و کاروباری سرگرمیاں مفلوج ہوگئی ہیں اور رہائشی شدید پریشان حال زندگی بسر کرنے پر مجبور دیکھائی دے رہے ہیں متاثرہ گاؤں کے مکینوں کے مطانق اس سے قبل بھی نامعلوم چور جھانگڑو تھانے کی حدود کے مختلف گاؤں سے دس روز کے اندر 8سے زائد ٹرانسفارمر ،سولر پلیٹیں و دیگر برقی آلات کا سامان چوری کرچکے ہیں متاثرہ گاؤں کے مکینوں نے بالا حکام سے نوٹس لیکر ملوث چوروں کے خلاف کاروائی سمیت علاقہ مکینوں کو بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…