اہم یورپی ملک نے پاکستان پر واجب الادا بڑا قرضہ معاف کردیا
اسلام آباد (این این آئی)ایرا کی کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے جرمن حکومت نے 5254.42 ملین یورو کا پاکستان حکومت کی طرف واجب الادا قرضہ معاف کر دیا ہے جس سے حکومت پاکستان کے خزانے کو خطیر رقم کی بچت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرا نے جرمن ڈیبٹ سویپ پروگرام کے تحت 5254.42 ملین… Continue 23reading اہم یورپی ملک نے پاکستان پر واجب الادا بڑا قرضہ معاف کردیا











































