اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس کا اہم گواہ کون نکلا ؟ حیرت انگیز انکشافات،گواہی مشکوک ہو گئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کا اہم گواہ نادرا کا برطرف افسر نکلا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قابوس حیدر کو محکمانہ ریکارڈ تک رسائی حاصل نہیں، عدالت میں گواہی مشکوک ہو گئی۔وزیر خزانہ کیخلاف اہم گواہ قابوس حیدر کو شہادت کیلئے تیار رہنے کا نوٹس دیا گیا… Continue 23reading اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس کا اہم گواہ کون نکلا ؟ حیرت انگیز انکشافات،گواہی مشکوک ہو گئی











































