ختم نبوت قانون میں تبدیلی،اصل سازش کیاہے؟جاوید ہاشمی کے چونکادینے والے انکشافات
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو، نوازشریف اور جونیجو جیسے سیاستدان اگر ملک تباہ کرنے والے ہیں تو ان کو بنانے والی فیکٹریوں کو بند کردیں نوازشریف اور ان کے بچوں کا احتساب ہونا چاہیے لیکن انتقام نہیں۔ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی… Continue 23reading ختم نبوت قانون میں تبدیلی،اصل سازش کیاہے؟جاوید ہاشمی کے چونکادینے والے انکشافات











































