عمران اور زرداری پر گہری سازش کا الزام عائد
لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے لئے آئینی ترمیم سے گریزاں جماعتیں عام انتخابات سے خوفزدہ ہیں ،آصف زرداری اور عمران خان ووٹ کی بجائے سازش سے اقتدارمیں آنا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں… Continue 23reading عمران اور زرداری پر گہری سازش کا الزام عائد











































