بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

محرم الحرام کا چاند ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

محرم الحرام کا چاند ،بڑا اعلان کردیاگیا

کراچی(این این آئی)محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21ستمبر 2017 کو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا اور 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس کے نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔ چاند نظر آنے کی صورت میں 22ستمبر کو نئے… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند ،بڑا اعلان کردیاگیا

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کا عین موقع پر ساتھ چھوڑ دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کا عین موقع پر ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی رہنماؤں کا ایک پارٹی کو چھوڑ کر دوسرے پارٹی میں جانے کا سلسلہ جاری ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما ضیاء اللہ آفریدی نے پشاور میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کرنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما نے ’’کپتان‘‘ کا عین موقع پر ساتھ چھوڑ دیا

این اے120 میں ضمنی انتخاب،نوازشریف، مریم نوازاور عمران خان کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

این اے120 میں ضمنی انتخاب،نوازشریف، مریم نوازاور عمران خان کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی قیادت اور مرکزی رہنما ضمنی انتخاب بارے لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے ۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا اپنی صاحبزادی مریم نوازسے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں این اے 120کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔… Continue 23reading این اے120 میں ضمنی انتخاب،نوازشریف، مریم نوازاور عمران خان کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیزانکشاف

این اے 120کا میچ فکس،بڑی سیاسی جماعت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

این اے 120کا میچ فکس،بڑی سیاسی جماعت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نواز شریف کی جیب میں ہے ،ضمنی انتخاب میں نادرا کا کرداربھی مشکوک رہا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن این اے 120میں شفاف الیکشن کرانے میں مکمل ناکام رہا… Continue 23reading این اے 120کا میچ فکس،بڑی سیاسی جماعت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

ن لیگ اور تحریک انصاف میں شدید ٹکراؤ،الیکشن میں ایسا بھی ہوسکتا ہے کسی نے سوچا نہ ہوگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

ن لیگ اور تحریک انصاف میں شدید ٹکراؤ،الیکشن میں ایسا بھی ہوسکتا ہے کسی نے سوچا نہ ہوگا

لاہور(این این آئی) حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر (ن) لیگ اورتحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان لڑائی جھگڑے ، (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے ایک دوسرے کی گاڑیوں کا گھیراؤ کر کے مخالفانہ نعرے بازی کی جاتی رہی تاہم پاک فوج ، رینجرز… Continue 23reading ن لیگ اور تحریک انصاف میں شدید ٹکراؤ،الیکشن میں ایسا بھی ہوسکتا ہے کسی نے سوچا نہ ہوگا

این اے 120 کا ضمنی انتخاب،نئی تاریخ رقم، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

این اے 120 کا ضمنی انتخاب،نئی تاریخ رقم، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور(این این آئی )این اے 120 کا ضمنی انتخاب،نئی تاریخ رقم، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ، تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کھل کر اخراجات، حلقہ این اے 120 کے انتخاب نے نئے رحجان کو جنم دیا ہے اس انتخاب سے عام آدمی کے لئے مشکلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے تینوں بڑی… Continue 23reading این اے 120 کا ضمنی انتخاب،نئی تاریخ رقم، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بس اب اور نہیں۔۔! پولنگ کیلئے آنیوالے ووٹر ششدر،بڑی تعداد کوروک دیاگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

بس اب اور نہیں۔۔! پولنگ کیلئے آنیوالے ووٹر ششدر،بڑی تعداد کوروک دیاگیا

لاہور( این این آئی)الیکشن کمیشن کی طرف سے پولنگ کیلئے مقررہ وقت میں مزید اضافہ نہ کرنے کے باعث ووٹروں کی ایک بڑی تعداد اپنا ووٹ کاسٹ کرنے سے محرو م رہ گئی ، پولنگ اسٹیشنز کے باہر قطاروں میں کھڑے ووٹرز پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کامطالبہ کرتے رہے لیکن سکیورٹی پر تعینات… Continue 23reading بس اب اور نہیں۔۔! پولنگ کیلئے آنیوالے ووٹر ششدر،بڑی تعداد کوروک دیاگیا

این اے 120، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،ووٹر ووٹ دینے پہنچے تو کیا ہوا؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

این اے 120، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،ووٹر ووٹ دینے پہنچے تو کیا ہوا؟حیرت انگیزصورتحال

لاہور( این این آئی) حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حامیوں کی طرف سے ان کے ووٹ دوسرے حلقے میں تبدیل کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں ۔ مختلف پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے آنے والوں کا کہنا تھاکہ انہوں نے گزشتہ سال یہی ووٹ کاسٹ کیا… Continue 23reading این اے 120، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،ووٹر ووٹ دینے پہنچے تو کیا ہوا؟حیرت انگیزصورتحال

گلالئی آئندہ دو روز میں کیا کرنے جا رہی ہیں، اعلان ہوتے ہی کپتان پر سکتہ طاری، پی ٹی آئی کیمپ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

گلالئی آئندہ دو روز میں کیا کرنے جا رہی ہیں، اعلان ہوتے ہی کپتان پر سکتہ طاری، پی ٹی آئی کیمپ میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کے کہنے پر پر سوشل میڈیا کے ذریعے مجھ پر کیچڑ اچھالا جا رہا ہے، دو روز میں آئندہ کا لائحہ عمل دوں گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف خاتون رہنما عائشہ گلالئی نے ایک بار پھر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہے کہ… Continue 23reading گلالئی آئندہ دو روز میں کیا کرنے جا رہی ہیں، اعلان ہوتے ہی کپتان پر سکتہ طاری، پی ٹی آئی کیمپ میں کھلبلی مچ گئی