پارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے پارٹی کھاتوں کی خود جانچ پڑتال کا فیصلہ
اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں پارٹی کھاتوں کی خود جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ چیف الیکشن کمشنرجسٹس (ر) سردار محمد رضا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اکائونٹس کی تفصیلات کا جائزہ لے سکتے ہیں‘ عدالتی حکم آنے تک اکائونٹس کی تفصیلات جاری… Continue 23reading پارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے پارٹی کھاتوں کی خود جانچ پڑتال کا فیصلہ











































