عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد(این این آئی)اللہ کریم کے فضل و احسان سے میرا منی ٹریل آج ہر لحاظ سے مکمل ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مانگی گئی تمام اضافی دستاویز آج جمع کروا دی ہیں۔ یہ بات چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سماجی رابطے کی سائیٹ پر اپنے جاری کردی ایک پیغام میں کہی۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی











































