شاہد آفریدی سے ملاقات، شہباز شریف نے لالہ کا کونسا خواب پورا کرنے کیلئے انہیں کروڑوں روپے دے دئیے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات، شہباز شریف کی جانب سے شاہد آفریدی فائونڈیشن کیلئے 5کروڑ روپے کا چیک پیش۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آج وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر… Continue 23reading شاہد آفریدی سے ملاقات، شہباز شریف نے لالہ کا کونسا خواب پورا کرنے کیلئے انہیں کروڑوں روپے دے دئیے؟











































