جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کے میڈیا سیل کے 5افراد گرفتار، پاک فوج سمیت دیگر اداروں کے خلاف کس ملک سے کس کے کہنے پر مذموم مہم چلا رہے تھے،بڑی شخصیت کا نام سامنے آگیا، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم، اداروں کو آپس میں لڑانے کی سازش ، مریم نواز کے میڈیا سیل کے پانچ اہم افراد گرفتار، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سرکاری خرچے اور اربوں کی لوٹ مار سے قائم کیا گیا مریم نواز کا میڈیا سیل نواز شریف کی نااہلی کے بعد پاکستان سے دبئی شفٹ کر دیا گیا ہے۔ اس میڈیا سیل میں موجود

افراد پاک فوج اور عدلیہ پر کیچڑ اچھالنے کی منظم مہم کا حصہ رہے ہیں جن میں سے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان نے پولیس حراست میں اپنے گناہوں کا اعتراف کر لیا ہے اور یہ بھی بتایاہے کہ پاک فوج کے ہرزا سرائی وہ کس کے کہنے پر کرتے رہے ہیں۔ چوہدری غلام حسین نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ یہ گرفتار افراد براہ راست مریم نواز کے ساتھ رابطے میں تھے جبکہ مزید 26افرادجو کہ اس میڈیا سیل کا حصہ ہیں کو بھی شناخت کر لیا گیا ہے جن کی گرفتاری عنقریب ہونے والی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…