این اے 120کے الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست کے بعد ریحام خان کی ٹویٹ وائرل، کیا کچھ کہہ دیا؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کا سہارا لیتے ہوئے لاہور کے حلقہ این اے 120 کے نتائج پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اپنی ٹویٹ میں ریحام خان نے لکھا ہے کہ این اے 120 سے… Continue 23reading این اے 120کے الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست کے بعد ریحام خان کی ٹویٹ وائرل، کیا کچھ کہہ دیا؟